پرشانی آزماءش ہے یہ سزا
حضرت علی سےکسی نے پوچھاں۔ یہ کسے پتہ چلے گا کےجوپرشانی یا مصیبت۔ ہم پر آئ ہے وہ اللہ کی طرف سے آزماءش ہے یہ ہم پراللہ کی طرف سے سزا ہے؟
آپ نے جواب دیا۔
جو مصیبت تجھے اللہ کی طرف لے جاۓ وھ آزماءش ہے۔
اور جو مصیبت تجھےاللہ سے دور لے جاۓ وھ سزا ہے۔
No comments:
Post a Comment